جمو ں 4 ستمبر ( ایجنسیز) ہند و ستا ن نے پا کستا ن کی بر گیڈ کما نڈ ر لیو ل کی فلیگ میٹنگ میں جنگ بند ی کی خلا ف و ر زی پر پر ز و ر ا حتجا ج در ج کیا ۔ ہند و ستا ن اور پا کستا ن کی آ رمی لا ئین آ ف کنٹر و ل پر
بر گیڈ کما نڈ ر لیو ل کی میٹنگ پو نچ ضلع میں منعقد ہو ئی جہا ں پر پا کستا ن کی جنگ بند ی کی خلا ف و ر زی پر بحث کی گئی ‘ سینیر آ ر می آ فیسر نے یہ با ت بتا ئی ۔ تین گھنٹو ں کی میٹنگ میں ہند و ستا ن کی طر ف سے پا کستا ن سے کہا گیا کہ وہ سر حد پر جنگ بند ی پر عمل کر یں ۔